Posts

Showing posts from November, 2019

Shugar dino may theak ho ga agr ap yeh kr lain tu

Image
شوگر کی بیماری کو دوسرے الفاظ میں اب زہریلا پن کی بیماری بھی کہا جاتا ہے ۔ اس جدید دور میں اب غذا اور شکر ایک زہر بن چکے ہیں جس کی بڑی وجہ روزمرہ زندگی میں غیر  متوازن غذا اور ورزش کی کمی ہے ۔ یہ ایک آفاقی اصول ہے کہ ہر چیز کی زیادتی بُری ہوتی ہے ۔ لیکن لوگ اس اصول کو بھلا چکے ہیں ۔ ماڈرن فاسٹ فوڈزاور مشروبات نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے ۔ پرانے زمانے میں لوگ سادہ پانی کا استعمال زیادہ کرتے تھے لیکن اب ہر عمر کے لوگ کولا کلچر سے متاثر ہیں ۔ایک عام کولا کی بوتل میں سولہ چینی کے چمچے کے برابر توانائی ہوتی ہے ۔ نام نہاد ڈائٹ مشروبات میں بھی بے پناہ کیمیکل ہیں جن کے بُرے اثرات کے بارے میں تاحال معلومات کی کمی ہے ۔ شوگر کی علامات : تھکن کا احساس پیاس کی شدت پیشاب کی زیادتی پیٹ کا درد اور قے بھوک کی کمی وزن کا گرنا ، خارش ہونا زخم کا جلد مندمل نہ ہونا ہمرے ہسپتال میں چائنیز ڈاکٹرز اسکا کامیاب اعلاج کرتے ہیں چائنیز ٹریڈیشنل ہربل مدیکنس سی جسکا کوے سائیڈ افیکٹ نہی ہے. اعلاج کے لیے رابط کریں اس نمبر پر 0315-8608332

Blocked Fallopian Tube

Image
CALL FOR TREATMENT & APPOINTMENT 0315-8608332